شادی کو ذاتی وجوہات کی بنا پر خفیہ رکھا ، منیشالامبا

شادی کو ذاتی وجوہات کی بنا پر خفیہ رکھا ، منیشالامبا
شادی کو ذاتی وجوہات کی بنا پر خفیہ رکھا ، منیشالامبا

  

ممبئی (آن لائن) اداکارہ منیشالامبا نے کہاہے کہ شادی کو ذاتی وجوہات کی بنا پر خفیہ رکھا اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میری شادی بوائے فرینڈ ریان تھام سے ہوئی ہم نے ذاتی وجوہات کی بنا پر شادی کو خفیہ رکھا تاہم انہوں نے کہا کہ ہم اپنی شادی کی خوشی میں گرینڈ پارٹی دیں گے واضح رہے کہ دونوں کی شادی چھ جولائی کو سادگی سے ہوئی تھی ۔

مزید : کلچر