سلمان خان کمر کی تکلیف میں مبتلا ،ڈاکٹروں کا آرام کرنے کا مشورہ

سلمان خان کمر کی تکلیف میں مبتلا ،ڈاکٹروں کا آرام کرنے کا مشورہ
سلمان خان کمر کی تکلیف میں مبتلا ،ڈاکٹروں کا آرام کرنے کا مشورہ

  

ممبئی (آن لائن) بالی وڈ کے اداکار سلمان خان کمر کی تکلیف میں مبتلا ہو گئے اس وجہ سے ڈاکٹروں نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے ۔دبنگ خان کی بہن ارپیتا نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ سلمان بھائی کو کمر کے درد کی وجہ سے ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دیا ہے تاہم وہ خیریت سے ہیں سلمان خان نے اپنی فلم بجرنگی بھائی جان کی پروموشن شروع کرنی ہے یہ فلم سترہ جولائی کو ریلیز ہو گی ۔

مزید : کلچر