وائس چانسلر صبیحہ منصور عہدے سے سبکدوش

وائس چانسلر صبیحہ منصور عہدے سے سبکدوش

لاہور(لیڈی رپورٹر) لاہور کالج فارویمن یونیورسٹی کی وائس چانسلر صیحہ منصور اپنے عہدے سے سبکدوش ہوگئیں۔ ڈاکٹرصیحہ منصور کو 12جولائی2011ء میں وائس چانسلر تعینات کیا گیا تھا جن کے اعزاز میں گزشتہ روز سینڈیکٹ روم میں ایک الوداعی تقریب منعقد کی گئی جس میں ان کی دوستوں نے شرکت کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4