خلیق احمد بٹ جماعت اسلامی صوبہ پنجاب رکن شورٰی منتخب
نمائندہ خصوصی ) جماعت اسلامی صوبہ پنجاب کی صوبائی شورٰی کی نشست جو مرحوم عبدالحفیظ احمد کی وفات کی وجہ سے خالی ہوئی تھی کے ضمنی انتخاب میں ارکان جماعت اسلامی لاہور نے خلیق احمد بٹ کو جماعت اسلامی صوبہ پنجاب رکن شورٰی منتخب کیا ہے۔