تلاش ورثاء

تلاش ورثاء
 تلاش ورثاء

  

لاہور(پ ر) نام حمزہ لیاقت علی،ولدیت سردار لیاقت علی، عمر 20 سال، قد 5فٹ 10 انچ، رنگ گورا شناختی علامت چہرے کے دائیں طرف تِل کا نشان ،لباس، شرٹ اور شلوار، جوتے، نیلی چپل، ذہنی توازن درست نہیں،جو کہ مینٹل ہسپتال سے کل مغرب کی نماز پڑھنے گیا اور واپس نہ آیا، جس کسی کو ملے درج ذیل پتہ پراطلاع کریں۔ ایڈریس تحصیل نوشہرہ ورکاں ضلع گوجرانوالہ۔

رابطہ0345-0430043-0300-2727752:

مزید : میٹروپولیٹن 4