بھارتی وزیراعظم نے سارک کانفرنس میں شرکت کیلئے پاکستان آنے کی دعوت قبول کرلی

بھارتی وزیراعظم نے سارک کانفرنس میں شرکت کیلئے پاکستان آنے کی دعوت قبول کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اوفا(اے این این)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ساؤتھ ایشین ایسوسی ایشن آف ریجنل کوآپریشن (سارک)کانفرنس 2016میں شرکت کیلئے پاکستان آنے کی دعوت قبول کرلی ہے ۔جمعے کو روس کے شہر اوفا میں وزیراعظم نوازشریف اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر نوازشریف نے بھارتی ہم منصوب کو 2016میں منعقد ہونے والی ایشین ایسوسی ایشن آف ریجنل کوآپریشن (سارک)کانفرنس میں شرکت کیلئے پاکستان آنے کی دعوت دی جسے بھارتی وزیراعظم نے قبول کرلیا ۔

مزید :

صفحہ اول -