تخت بھائی میں کرنٹ سے بچہ جاں بحق

تخت بھائی میں کرنٹ سے بچہ جاں بحق

تخت بھائی ( نمائندہ پاکستان) تخت بھائی کے شہری علاقہ افضل امام کالونی میں جمعرات کی رات شدید بارش کے دوران بجلی کی شارٹ سے تیرہ سالہ بچہ جان بحق ہوا واقعات کے مطابق جمعرات کے شام شدید بارش کے دوران تیرہ سالہ اویس خان ولد وکیل خان نے قمیص اتار کر بارش میں گھوم رہے تھے کہ اسی دوران بجلی کے تار سے ان کا ہاتھ لگا اور جھٹکا دیا جن سے وہ موقع پر ہلاک ہو گئے ۔

مزید : صفحہ آخر