بلاول بھٹو سے پیپلزپارٹی گوجرانوالہ کے ورکرز کی ملاقات

بلاول بھٹو سے پیپلزپارٹی گوجرانوالہ کے ورکرز کی ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی گجرانوالہ کے ورکرز نے لالہ اسد کی سربراہی میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پنجاب کی سیاسی صورتحال خصوصی گجرانوالہ کی سیاسی اور تنظیمی صورتحال پر غور اور گجراوانولہ کے پی پی رہنماؤں نے پارٹی چیئرمین کو ضلع میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے کی جانے والی تیاریوں پر بریفنگ دی ۔

مزید :

صفحہ آخر -