حج آرگنائزر کو پروٹیکٹر کروانے کی ضرورت نہیں ہے،ہوپ

حج آرگنائزر کو پروٹیکٹر کروانے کی ضرورت نہیں ہے،ہوپ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج آرگنائزر کو پروٹیکٹر کروانے کی ضرورت نہیں ہے سعودی گورنمنٹ نے حج کی تیاریوں کے سلسلے میں ملٹی ویزے جاری کیے ہیں سنی سنائی باتوں پر دھیان نہ دیا جائے دو درجن سے زائد حج آرگنائزر حجاج مقدس جا چکے ہیں پروٹیکٹر کے بغیر گئے ہیں ،حج آرگنائزر سنجیدگی کا مظاہرہ کریں ترجمان ہوپ کی روزنامہ پاکستان سے گفتگو،۔

مزید :

صفحہ آخر -