واٹس اپ گروپ بھی ہوپ کے 12اگست کو ہونے والے الیکشن میں کردار ادا کرنے کے لیے تیار
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)واٹس اپ گروپ بھی ہوپ کے 12اگست کو ہونے والے الیکشن میں کردار ادا کرنے کے لیے تیار،نوجوان قیادت دینے کا فیصلہ گزشتہ سال مایوس کن سال تھا اس لیے انڈسٹری کے مفاد میں ہوپ کے الیکشن میں اپنے امیدوار دینے کا فیصلہ کیا ہے رواں ہفتے اہم فیصلے کرلیں گے ممبران کے گفتگو۔