چےئر مین ہوپ حاجی مقبول احمد آج شملہ ہوٹل میں حج آرگنائزرکو افطار ڈنر دیں گے

چےئر مین ہوپ حاجی مقبول احمد آج شملہ ہوٹل میں حج آرگنائزرکو افطار ڈنر دیں گے

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)چےئر مین ہوپ حاجی مقبول احمد آج شملہ ہوٹل میں حج آرگنائزرکو افطار ڈنر دیں گے اس موقع پر 12اگست کو ہونے والے الیکشن کے حوالے سے لائحہ عمل سامنے آنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ۔

مزید : صفحہ آخر