ڈسٹرکٹ منیجرپی آئی اے لاہور عمر دراز خان اعوان کوپرموٹ کر کے جنرل منیجر پسنجر سیلز بنا دیا گیا

ڈسٹرکٹ منیجرپی آئی اے لاہور عمر دراز خان اعوان کوپرموٹ کر کے جنرل منیجر ...
 ڈسٹرکٹ منیجرپی آئی اے لاہور عمر دراز خان اعوان کوپرموٹ کر کے جنرل منیجر پسنجر سیلز بنا دیا گیا

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ڈسٹرکٹ منیجرپی آئی اے لاہور عمر دراز خان اعوان کو شاندار کارکردگی پرپرموٹ کر کے جنرل منیجر پسنجر سیلز بنا دیا گیا ، عمردراز خان گزشتہ 3سال سے لاہور میں خدمات انجام دے رہے تھے اس دوران پی آئی اے کے تمام شعبہ جات نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ،کرپشن میں 8سے زائد افراد کو فارغ کرنے کی سفارش بھی کی گئی عمر دراز خان اگلے ہفتے ہیڈ آفس کراچی میں بطور جی ایم پسنجر سیلز کی حیثیت سے ذمہ داریان سنبھالیں گے ۔

مزید : صفحہ آخر