3ڈی ایس پیز کے تقرر وتبادلے
لاہور(وقائع نگار خصوصی) آئی جی پنجاب نے 3ڈی ایس پیز کے تقرر وتبادلے کردیا ، تفصیلات کے مطا بق آئی جی پنجا ب نے ڈی ایس پیز کے تبادلے کے احکامات جاری کرتے ہوئے معظم علی کو ایس ڈی پی ماڈل ٹاؤن گوجرانولہ ، ذوالفقار علی کو ایس ڈی پی او سانگلہ ننکانہ اور ڈی ایس پی حفیظ الرحمن کا پٹرولنگ پولیس میں تبادلہ کردیا گیا ہے ۔