مصری شاہ،چائے کے ہوٹل کا 12سالہ ملازم کرنٹ لگنے سے جاں بحق

مصری شاہ،چائے کے ہوٹل کا 12سالہ ملازم کرنٹ لگنے سے جاں بحق

لا ہور (کرا ئم سیل )مصر ی شا ہ کے علاقہ میں کر نٹ لگنے سے 12سا لہ نو جوان جا ں بحق ہو گیا ۔ پولیس واقعہ سے لا علم ر ہی ۔ تفصیلا ت کے مطا بق نیلم سینما کا ر ہا ئشی محنت کش محمد اسلم کا 12سا لہ بیٹا ادر یس احمد جو مقامی جا ہے کے ہوٹل پر کا م کر تا تھا ۔ور ثا ء کے مطا بق گزشتہ روز سحری کے وقت پا نی کی مو ٹر چلا نے لگا تو گر نٹ سے لگنے سے حا لت غیر ہو گئی اوربے ہوش ہو گیا ۔ ہوٹل ما لک نے فوری مقامی کلینک میں چیک کروا یا جہا ں ڈاکٹر نے ادریس کی مو ت کی تصد یق کردی ہے ۔ادریس کوگزشتہ روز سینکڑو ں سوگوارو ں کی مو جودگی میں سپرد خا ک کردیا گیا ۔اس حوالے سے تھا نہ مصری شا ہ پو لیس کا کہنا تھا کہ واقع ان کے علم میں نہیں ہے ۔

مزید : علاقائی