حساس اداروں سے چیکنگ نہ کرانے والی امریکی خاتون کی گاڑی میں کئی حساس حالات نصب تھے ،ذرائع

حساس اداروں سے چیکنگ نہ کرانے والی امریکی خاتون کی گاڑی میں کئی حساس حالات ...

لا ہور ( کرائم سیل) فو ٹر یس سٹیڈ یم کے قر یب حسا س اداروں کی چیکنگ نہ کر انے والی امر یکی خا تو ن کے بارے میں پتہ چلا ہے کہ اس گا ڑ ی میں کئی قسم کے حسا س آ لا ت تھے ۔ امر یکی قو نصل خا نے اور دوسر ے اداروں سے تعلق رکھنے والے مر د اور خو اتین عہد یداروں کو اس طر ح کی خفیہ ہد ایا ت دی گئی ہیں کہ جب بھی ان کی گا ڑ ی کو چیک کیا جا نے لگے تو وہ اپنی گا ڑی کو لا ک کر کے اس کے اند ر بیٹھے رہیں۔

مزید : علاقائی