با دشا ہی مسجد کے قر یب نا معلو م شخص کی نعش بر آ مد

با دشا ہی مسجد کے قر یب نا معلو م شخص کی نعش بر آ مد

لا ہور (کرائم سیل)ٹبی سٹی کے علا قے میں با دشا ہی مسجد کے قر یب نا معلو م شخص کی نعش بر آ مد ،پو لیس نے ضر وری کا روائی کے بعد پو سٹما ر ٹم کے لئے مر دہ خا نہ میں بجھو ا دی ۔بتا یا گیا ہے کہ ٹبی سٹی کے علا قے با دشا ہی مسجد کی دیو ار کے سا تھ ایک شخص کی نعش کو دیکھ کر لو گو ں نے پولیس کو اطلا ع کی پو لیس نے ضر وی کا رروائی کے بعد نعش مر دہ خا نہ میں بجھو ا دی ۔پو لیس کا کہنا ہے کہ متو فی حلیہ سے نشئی لگتا ہے تا ہم اصل حقا ئق پو سٹ ما رٹم کے بعد سا منے آ ئیں گے۔

مزید : علاقائی