مستی گیٹ ، 56سالہ محنت کش دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

مستی گیٹ ، 56سالہ محنت کش دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم سیل)مستی گیٹ کے علاقہ میں 56سالہ محنت کش دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گیا ۔ بتا یا گیا ہے کہ مستی گیٹ کے علاقہ میں 56سالہ محمد شریف کی اچانک طبعیت خراب ہوئی طبی امداد کے لیے اسکو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا ۔ متوفی شیخوپورہ کا رہائشی تھا اور محنت مزدوری کے لیے لاہور آیا تھا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی کی ہلاکت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی مزید کارروائی ورثا کے لاہور پہنچنے کے بعد کی جائے گی ۔

مزید :

علاقائی -