پنجا ب یو نیو رسٹی کے قر یب ٹر یلر کی ٹکڑ سے اوور ہیڈ بر ج ٹو ٹ گیا

پنجا ب یو نیو رسٹی کے قر یب ٹر یلر کی ٹکڑ سے اوور ہیڈ بر ج ٹو ٹ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (کرائم سیل)مسلم ٹا ؤ ن کے علا قے کینا ل روڈ پر پنجا ب یو نیو رسٹی کے قر یب ٹر یلر کی ٹکڑ سے اوور ہیڈ بر ج ٹو ٹ گیا ،جس سے ٹریفک بلا ک ہو گئی ۔پو لیس نے ٹر الر کے ڈرائیو ر امجد علی کو گر فتا ر کر لیا پو لیس کے مطا بق کینا ل روڈ پر پنجا ب یو نیو رسٹی میں ہیلے کا لج کے قریب روڈ کر اسنگ کے لئے بنا یا گیا پل ٹر الر کے با عث ٹو ٹا ۔ٹر الر ڈرائیو ر نے کر ین لو ڈ کی ہو ئی تھی جس کی انچا ؤ ئی پل کی انچا ؤ ئی سے زیا دہ تھی ۔ٹر الر کے ٹکڑ اتے ہی زور دار دھما کہ ہو ا اور پل کا ایک بڑ ا حصہ ٹو ٹ گیا ۔پل کا ایک حصہ گر نے سے ٹھو کر نیا ز بیگ سے ما ل روڈ کی جانب جا نے والی سڑ ک پر ٹر یفک بلا ک ہو گئی۔اس واقعہ کا جب سی ٹی او لا ہو طیب حفیظ چیمہ کو پتہ چلا تو وہ مو قع پر پہنچ گئے اور وہا ں پر لفٹر لگو ا کر استے کو صا ف کر وایا اور ٹر یفک کو رواں دواں کر وایا ۔تا ہم کو ئی جا نی نقصا ن نہیں ہو ا ۔ پو لیس نے ڈرائیو ار کے خلا ف مقد مہ درج کر کا روائی شر وع کر دی۔

مزید :

علاقائی -