بنک میں قتل ہونیوالے افراد سپرد خاک،قاتل کی نعش کا پوسٹ مارٹم ملتوی

بنک میں قتل ہونیوالے افراد سپرد خاک،قاتل کی نعش کا پوسٹ مارٹم ملتوی
 بنک میں قتل ہونیوالے افراد سپرد خاک،قاتل کی نعش کا پوسٹ مارٹم ملتوی

  

لا ہور (کرا ئم سیل )گلشن اقبا ل کے علاقہ میں جنو نی شخص کی فا ئر نگ سے قتل ہو نے وا لے بینک منیجر سمیت 3افرا د کی نعشیں پولیس نے پوسٹ ما رٹم کے بعد ور ثا ء کے حوالے کردی فا ئر نگ سے زخمی ہو نے والے سکند ر اور حسن کی حا لت ابھی تک تشو یشنا ک ہے، جبکہ ملزم عبد اللہ کا پوسٹ ما رٹم تا حا ل نہ سکا ۔ ور ثاء نے پو لیس کے خوف سے کو ئی را بطہ نہ کیا ۔ تفصیلا ت کے مطا بق گلشن اقبا ل کے علاقہ 25لا کھ کے چیک کے تنا زعہ میں سا ئنس کا لج کے کیشیر کے ہا تھ قتل ہو نے وا لے منیجر سمیت 3افرا د کی نعشیں پولیس نے پوسٹ ما ٹم کے بعد ور ثا ء کے حوالے کردی ۔پو لیس کا کہنا ہے کہ آ پر یشنل منیجر نا صر اور بینک آ فسر سہیل کی نعش ان کے رشتہ دار لے گئے ہیں جبکہ گا رڈ خا لد کا تعلق آ زاد کشمیر سے تھا اس کے رشتہ دار نعش کو لیکر آ زاد کشمیر چلے گئے ۔نعشیں گھر پہنچنے پر کہرا م بر پا ہو گیا ، بعدزا ں مقتو لین کو مقامی قبرستا نو ں میں سپرد خا ک کردیا گیا۔ ملزم مقتول عبداللہ کی فی الحا ل تفتیش کا عمل رکا ہو ا ہے تا ہم متعلقہ کا لج کے کھا تے وغیر ہ چیک کئے جا ئیں گے تا کہ پتہ چلا یا جا سکے کے عبد اللہ نے تین افر اد کو قتل کیو ں کیا ۔گو رنمنٹ سا ئنس کا لج وحد ت روڈ کے پر نسپل سے تفتیش جا ری ہے پو لیس نے کا لج کے ایڈ من ڈیپارٹمنٹ کے کھا توں کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔

مزید : علاقائی