پی آئی اے کی لاہور سے لندن جانےوالی پرواز منسوخ ‘مسافروں کا احتجاج

پی آئی اے کی لاہور سے لندن جانےوالی پرواز منسوخ ‘مسافروں کا احتجاج
پی آئی اے کی لاہور سے لندن جانےوالی پرواز منسوخ ‘مسافروں کا احتجاج

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے کی لاہور سے لندن جانےوالی پرواز پی کے 758 منسوخ کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق پروازپی کے 758 کو صبح 9 بجے روانہ ہونا تھالیکن نامعلوم وجوہات پر منسوخ کر دی گئی جس پر مسافروں نے ائیر پورٹ پر پی آئی اے کیخلاف رویے احتجاج کرتے ہوئے کہا پرواز منسوخی کی مسافروں کو پیشگی اطلاع کیوں نہیں دی گئی۔ائیرپورٹ عملے نے مسافروں کو بتایا ہے پرواز اب اسلام آباد سے رات ساڑھے 3 بجے لندن کیلئے روانہ ہو گی اور لاہور کے مسافروں کو سہ پہر ساڑھے 3 بجے پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے اسلام آباد پہنچایا جائیگا۔

مزید : لاہور