طوفانی بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی‘6 افراد پانی میں بہہ گئے

طوفانی بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی‘6 افراد پانی میں بہہ گئے
طوفانی بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی‘6 افراد پانی میں بہہ گئے

  

نارروال(مانیٹرنگ ڈیسک)طوفانی بارشوں سے نالہ بیئں میں طغیانی سے 6 افراد پانی میں بہہ گئے ۔تفصیلات کے مطابق نالہ بیئں اورنالہ ڈیک میں طغیانی نے علاقے میں تباہی مچا دی اوردرجنوں گاﺅں زیر آب آ گئے ۔ذرائع کے مطابق سیلاب ریلے میں سینکڑوں جانور بھی بہہ گئے اور چاول کی کھڑی فصلیں تباہ ہو گئیں اور لوگوں نے محفوظ مقام کی طرف منتقلی شروع کر دی ہے ۔

مزید : نارووال