بجلی سے چلنے والے ہوائی جہاز نے پہلی بار “رودبارِ انگلستان” عبور کرلیا

بجلی سے چلنے والے ہوائی جہاز نے پہلی بار “رودبارِ انگلستان” عبور کرلیا
بجلی سے چلنے والے ہوائی جہاز نے پہلی بار “رودبارِ انگلستان” عبور کرلیا

  

لندن (ویب ڈیسک) فرانس کے بجلی کی بیٹری سے چلنے والے ہوائی جہاز نے جنوبی انگلینڈ اور شمالی فرانس کے سمندری علاقے پار کرنے کیلئے برطانیہ کے علاقے Lydd سے اڑان بھری یہ سفر اس نے 40 منٹ سے بھی کم وقت میں طے کیا۔ ہوائی جہاز کی رفتار 100 میل فی گھنٹہ تھی۔واضح رہے کہ جہاز مسلسل 50 منٹ بجلی کی بیٹری کے ذریعہ پرواز کر سکتا ہے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس