سابق چیف ایگزیکٹو پیسکوپرویز اختر 12روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

سابق چیف ایگزیکٹو پیسکوپرویز اختر 12روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
سابق چیف ایگزیکٹو پیسکوپرویز اختر 12روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

  

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت نے سابق چیف ایگزیکٹو پیسکوپرویز اختر کو 12روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق سابق چیف ایگزیکٹو پیسکوپرویز اخترکو سخت سکیورٹی میں احتساب عدالت میں پیشی کے لئے لایا گیاجہاں عدالت نے پرویز اختر کو 12روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا ۔

واضح رہے کہ سابق چیف ایگزیکٹو پیسکوپرویز اخترپر غیر قانونی اثاثے بنانے کا الزام ہے۔

مزید : پشاور