گیس انفراسٹرکچرڈویلپمنٹ ٹیکس لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

گیس انفراسٹرکچرڈویلپمنٹ ٹیکس لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
گیس انفراسٹرکچرڈویلپمنٹ ٹیکس لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)گیس انفراسٹرکچرڈویلپمنٹ ٹیکس لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گیس انفراسٹرکچرڈویلپمنٹ ٹیکس کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے ۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالت گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ ٹیکس کوکالعدم قرار دے ۔ مزید کہا گیا ہے کہ ٹیکس پاک ایران اور ترکمانستان سے گیس پائپ لائن کے لئے عائد ہوا ہے۔

مزید : لاہور