ملک ریاض کاسکھرکے معذور شخص کا علاج معالجہ کرانے کا اعلان

ملک ریاض کاسکھرکے معذور شخص کا علاج معالجہ کرانے کا اعلان
ملک ریاض کاسکھرکے معذور شخص کا علاج معالجہ کرانے کا اعلان

  

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)بحریہ ٹاﺅن کے سربراہ ملک ریاض نے سکھرکے معذور شخص کے علاج معالجے کے اخراجات برداشت کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک ریاض نے ایک نجی ٹی وی چینل کی خبر پر نوٹس لیتے ہوئے سکھر کے ثاقب علی کے علاج معالجہ کا اعلان کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ثاقب علی کے علاج معالجے کے لئے تمام اخراجات خود برداشت کروں گا ۔

واضح رہے کہ سکھر کا رہائشی ثاقب علی جگر کے عارضے میں مبتلاہے اور معذور بھی ہے جسے فوری علاج کی ضرورت ہے ۔

مزید : راولپنڈی