ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق‘15 زخمی

ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق‘15 زخمی
ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق‘15 زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تلہ گنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)تلہ گنگ چکوال روڈ پر مسافر کوچ اور کار میں تصادم کے باعث 2افراد جاں بحق جبکہ 15افراد زخمی ہو گئے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مسافر کوچ تلہ گنگ سے راولپنڈی جا رہی تھی کہ تیز رفتاری اور بارش کے باعث پھسلن کے نتیجے میں دونوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ، نعشوں اورزخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کر دیا گیا۔

مزید :

چکوال -