شکار پورمقابلہ ،2اہلکار شہید، ایس ایچ او زخمی،لواحقین کےلئے امداد کا اعلان

شکار پورمقابلہ ،2اہلکار شہید، ایس ایچ او زخمی،لواحقین کےلئے امداد کا اعلان
شکار پورمقابلہ ،2اہلکار شہید، ایس ایچ او زخمی،لواحقین کےلئے امداد کا اعلان

  

سکھر (مانیٹرنگ ڈیسک) سکھر میں پولیس مقابلے کے نتیجے میں دو اہلکار شہید جبکہ ایس ایچ او زخمی ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق پولیس مقابلہ سکھر کے علاقے شکار پور کی حدود میں ہوا۔آئی جی سندھ نے شہداءکے لواحقین کو ایک ،ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا ہے جبکہ محکمہ داخلہ کی جانب سے شہداءکے ورثاءکو20،بیس لاکھ روپے امداد دینے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ایس ایس پی سکھر نے کہا ہے کہ شہداءکے بچوں کو پولیس میں نوکریاں بھی دی جائینگی۔

مزید : سکھر