زہریلا دودھ پینے سے 2 بہن بھائی جاں بحق‘3 کی حالت تشویشناک

زہریلا دودھ پینے سے 2 بہن بھائی جاں بحق‘3 کی حالت تشویشناک
زہریلا دودھ پینے سے 2 بہن بھائی جاں بحق‘3 کی حالت تشویشناک

  

اوکاڑہ(مانیٹرنگ ڈیسک)گوگیرہ میں زہریلا دودھ پینے سے 2 بہن بھائی جاں بحق ہو گئے اور 3 بچوں کی حالت غیر ہو گئی جس پر انہیں تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ صبح گھروالوں نے بچوں کو پینے کیلئے دودھ دیا جس کے پیتے ہی پانچ بچوں کی حالت بگڑ گئی جس پر انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں 2 بچے دم توڑ گئے جبکہ 3 بچے زیر علاج ہیں۔تمام بچوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

مزید : اوکاڑہ