سانحہ ڈسکہ کیس : 3 گواہوں نے بیان قلمبندکرا دیئے ،وکلا ءکی جرح مکمل

سانحہ ڈسکہ کیس : 3 گواہوں نے بیان قلمبندکرا دیئے ،وکلا ءکی جرح مکمل
سانحہ ڈسکہ کیس : 3 گواہوں نے بیان قلمبندکرا دیئے ،وکلا ءکی جرح مکمل

  

سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک)سانحہ ڈسکہ کیس میں 3 گواہوں نے بیان قلمبندکرا دیئے جبکہ وکلا ءنے جرح مکمل کر لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ ڈسکہ کی سماعت سینٹرل جیل کے کورٹ روم میں ہوئی۔سماعت کے دوران 3 گواہوں نے بیان قلمبندکرا ئے ہیں ،سانحہ ڈسکہ کیس میں مجموعی طور پر چھ گواہ بیان قلمبند کرا چکے ہیں ۔ بعد ازاں سانحہ ڈسکہ کیس کی سماعت 15جولائی تک ملتوی کر دی گئی ۔

مزید : سیالکوٹ