وفاقی ہسپتالوں کے ملازمین مطالبات کے حق میں سڑکوں پر آ گئے

وفاقی ہسپتالوں کے ملازمین مطالبات کے حق میں سڑکوں پر آ گئے
وفاقی ہسپتالوں کے ملازمین مطالبات کے حق میں سڑکوں پر آ گئے

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی ہسپتالوں کے ملازمین مطالبات کے حق میں سڑکوں پر آ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ہسپتالوں کے ملازمین مطالبات کے حق میں نیشنل پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں ۔مظاہرہ میں ڈاکٹرز ، نرسز، پیرا میڈیکل سٹاف ،ٹیکنیشنز اور دیگر ملازمین شامل ہیں ۔ مظاہرین کی جانب سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ حکومت ہیلتھ رسک الاﺅنس بحال کرے ۔پمزہسپتال اور شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کو الگ کرنے کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے ۔

مزید : اسلام آباد