میٹرو بس ڈرائیورز نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی ,پھر ہڑتال کر دی

میٹرو بس ڈرائیورز نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی ,پھر ہڑتال کر دی
میٹرو بس ڈرائیورز نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی ,پھر ہڑتال کر دی

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) میٹرو بس ڈرائیورز نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی آج پھر ہڑتال کر دی۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز میٹرو بس ڈرائیوروں نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر میٹرو بس سروس کا بائیکاٹ کرتے ہوئے بسیں چلانے سے انکار کر دیا تھا جس پر ڈرائیورز اور انتظامیہ کے درمیان معاملات طے پانے پر ڈرائیورز نے کام شروع کر دیا تھا حکومتی یقین دہانیوں کے باوجودتنخواہیں نہ ملنے پر ڈرائیوروں نے کام چھوڑ کر ہڑتال کر دی۔ڈرائیورز کاکہنا ہے جب تک مطالبات پورے نہیں کئے جاتے بس سروس شروع نہیں کرینگے۔

مزید : اسلام آباد