سندھ ایپکس کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کل وزیر اعلی ہاﺅس میں طلب

سندھ ایپکس کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کل وزیر اعلی ہاﺅس میں طلب
سندھ ایپکس کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کل وزیر اعلی ہاﺅس میں طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ ایپکس کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کل وزیر اعلی ہاﺅس میں طلب کر لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ نے ایپکس کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کل وزیر اعلی ہاﺅس میں طلب کر لیا ہے ۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں گورنرسندھ ، کور کمانڈر ، ڈی جی رینجرزسندھ اور دیگر اعلی حکام شریک ہونگے۔ اجلاس میں ایپکس کمیٹی کے فیصلوں اور سندھ رینجرز کے اختیارات پربات چیت ہو گی۔

مزید :

کراچی -