لانڈھی جیل میں معمولی جرائم میں قید 98ملزمان کی رہائی کا حکم
کراچی(مانیٹرنگ )لانڈھی جیل میں معمولی جرائم میں قید 98ملزمان کی رہائی کا حکم دے دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی ہدایت پر جوڈیشل مجسٹریٹ نے لانڈھی جیل کا دورہ کیاجہاں انہوں نے جیل انتظامہ کومعمولی جرائم میں قید 98ملزمان کی رہائی کا حکم دیا ۔