قومی ائیر لائن کی پروازوں کا شیڈول بدنظمی کا شکار‘مسافر انتظامیہ کی نااہلی پر سراپا احتجاج

قومی ائیر لائن کی پروازوں کا شیڈول بدنظمی کا شکار‘مسافر انتظامیہ کی نااہلی ...
 قومی ائیر لائن کی پروازوں کا شیڈول بدنظمی کا شکار‘مسافر انتظامیہ کی نااہلی پر سراپا احتجاج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ائیر لائن کی پروازوں کا شیڈول بدنظمی کا شکار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے سکرود جانے والے پرواز پی کے 451 منسوخ کر دی گئی جبکہ لاہور سے ابوظبی جانےوالے پرواز 4 گھنٹے تاخیر کا شکار ہوئی اسی طرح اسلام آباد سے دبئی جانیوالی پرواز ساڑھے 4 گھنٹے لیٹ ہے ۔مسافروں نے قومی ائیر لائن کی نااہلی پر احتجاج کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔

مزید :

اسلام آباد -