پولیس نے اڑھائی سالہ مغوی بچے کو بازیاب کرا لیا‘ملزم گرفتار

پولیس نے اڑھائی سالہ مغوی بچے کو بازیاب کرا لیا‘ملزم گرفتار
پولیس نے اڑھائی سالہ مغوی بچے کو بازیاب کرا لیا‘ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گوجرانوالہ(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس نے اڑھائی سالہ مغوی بچے کو بازیاب کرا لیا۔ تفصیلات کے مطابق اڑھائی سالہ سبحان کو اس کے پھوپھا نے 40 ہزار تاوان کیلئے اغوا کر رکھا تھا جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بچے کو لاہورسے بازیاب کرا لیا اور ملزم کو رفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

گوجرانوالہ -