وزیراعظم نواز شریف آج جدہ روانہ ہوں گے

وزیراعظم نواز شریف آج جدہ روانہ ہوں گے
وزیراعظم نواز شریف آج جدہ روانہ ہوں گے

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف عمرہ ادائیگی کیلئے آج سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف ہفتہ کی رات کو سعودی عرب روانہ ہوں گے جہاں وہ عمرہ کی ادائیگی کے علاوہ عزیز و اقارب و دوست احباب سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ واضح رہے کہ وزیراعظم نواز شریف کے خاندان کے 19 افراد پہلے ہی سعودی عرب میں موجود ہیں اور اب وزیراعظم بھی سعودی عرب پہنچ رہے ہیں۔

مزید : اسلام آباد