عمران خان آگے جا سکتے ہیں، بولنے سے پہلے سوچا کریں: پرویز مشرف

عمران خان آگے جا سکتے ہیں، بولنے سے پہلے سوچا کریں: پرویز مشرف
عمران خان آگے جا سکتے ہیں، بولنے سے پہلے سوچا کریں: پرویز مشرف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق آرمی چیف اور آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ پرویز مشرف نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو مشورے دیتے ہوئے کہا کہ وہ بولنے سے پہلے سوچیں اور پھر مشورہ کریں ۔
نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں خصوصی گفتگوکر تے ہوئے پرویز مشرف نے کہا کہ انہیں لگتاہے کہ عمران خان بہت آگے جاسکتے ہیں لیکن عمران خان قیادت کے حوالے سے خود میں ٹھہراﺅ پیدا کریں اور بولنے سے پہلے سوچیں اس کے بعد مشورہ کریں ۔پرویز مشرف کا کہناتھا کہ عمران خان جب اکیلے ہوںتو اس وقت ہر مسلئے پر سوچیں اور اپنے بڑوں سے سیکھیں ۔