ترکمانستان کے صدر نے ٹاپی گیس پائپ لائن منصوبے پر عملدرآمد کیلئے رضامندی ظاہر کردی

ترکمانستان کے صدر نے ٹاپی گیس پائپ لائن منصوبے پر عملدرآمد کیلئے رضامندی ...
ترکمانستان کے صدر نے ٹاپی گیس پائپ لائن منصوبے پر عملدرآمد کیلئے رضامندی ظاہر کردی

  

اشک آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ترکمانستان کے صدر گیس لائن منصوبے ٹاپی پر عملدرآمد کیلئے رضامندی ظاہر کر دی ہے ۔نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق منصوبے کے مطابق ترکمانستان سے پاکستان ،افغانستان کے راستے بھارت تک لائن بچھائی جائے گی اور ترکمانستان کے صدر کی رضامندی کے بعد یہ منصوبہ جلد ہی شروع کر دیاجا ئے گا جس پر اربوں روپے لاگت آ ئے گی ۔

مزید : بزنس