صدر مملکت نے ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں کمی کا نوٹیفکیشن جار ی کر دیا

صدر مملکت نے ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں کمی کا نوٹیفکیشن جار ی کر دیا
صدر مملکت نے ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں کمی کا نوٹیفکیشن جار ی کر دیا

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت ممنون حسین نے ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں کمی کا آرڈیننس جاری کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح بجٹ 2015-16میں بڑھا کر 0.6فیصد کر دی گئی تھی تاہم تاجری برادری کے احتجاج کے بعد اسے حکومت کی جانب سے ستمبر 2015تک کم کرکے 0.3فیصدکر دیا گیا تھا اور حکومت کی جانب سے تاجربرادری کو اولین ترجیح پر ٹیکس ریٹر فائل جمع کروانے کی ہدایات جاری کی گئی تھی ۔صدر مملکت کے دستخط کے بعد یہ آرڈنینس فوری نافذالعمل ہو گا اور یہ بینکوں کی ادائیگیوں پر لاگوہو گا۔

مزید : بزنس /اہم خبریں