اتارچڑھاؤ کے بعدانڈیکس میں 164پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ

اتارچڑھاؤ کے بعدانڈیکس میں 164پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ

لاہور( کامرس ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں گزشتہ روز غیرمعمولی طور پر کاروبار میں تیزی دیکھی گی ۔ اگرچہ کاروبار کے دوران ایک موقع پر انڈیکس میں بہت زیادہ کمی دیکھی گئی جو کہ 500پوائنٹس سے بھی زیادہ تھی اور جس کے باعث توقع کی جانے لگی تھی کہ کاروبار کے اختتام پر مارکیٹ شاید مندے میں بند ہو لیکن بعد ازاں کاروبار میں مثبت تبدیلی دیکھی گئی جس کے باعث انڈیکس 164.33پوائٹس کے اضافے کے ساتھ 39452.81پوائنٹس پر بند ہوا۔

مزید : کامرس


loading...