پاکستانی فلموں میں کام نے مقبولیت کونقصان پہنچایا،ماہرہ خان

پاکستانی فلموں میں کام نے مقبولیت کونقصان پہنچایا،ماہرہ خان
پاکستانی فلموں میں کام نے مقبولیت کونقصان پہنچایا،ماہرہ خان

  


لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و ماڈل ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ انھوں نے پاکستانی فلموں میں کام کرکے اپنی مقبولیت کونقصان پہنچایا اوراب میں کسی بھی پاکستانی فلم میں کام کرنے کے بارے میں سوچ سمجھ کر فیصلہ کروں گی ۔ماہرہ خان نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان میں اب بہترین فلمیں بن رہی ہیں تاہم عالمی مارکیٹ میں داخل ہونے کے لئے ابھی بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔

مزید : کلچر


loading...