فلم ’’کاف کنگناں‘‘ کا اہم سپل بہاولپور میں مکمل

فلم ’’کاف کنگناں‘‘ کا اہم سپل بہاولپور میں مکمل
فلم ’’کاف کنگناں‘‘ کا اہم سپل بہاولپور میں مکمل

  


لاہور(فلم رپورٹر)ڈائریکٹر خلیل الرحمٰن قمر کی فلم ’’کاف کنگناں‘‘ کا اہم سپل بہاولپور میں مکمل کرلیا گیا ہے جس میں سمیع خان،راشد محمود،صبا حمید،روحی خان،محمود اسلم اورایشل فیاض نے حصہ لیا۔قبل ازیں فلم کی زیادہ تر شوٹنگ لاہور میں کی گئی.فلم میں راشد محمود اور محمود اسلم نے ہندو کے رول کئے ہیں۔ فلم کے مرکزی کرداروں میں سمیع خان اور ایشل فیاض ہیں جبکہ کاسٹ میں عائشہ عمر اور شفقت چیمہ بھی شامل ہیں۔بہاولپور میں شوٹنگ نور محل میں کی گئی ہے۔

مزید : کلچر


loading...