پنجاب یونیورسٹی، عورتوں کا کردار‘‘ کے موضوع پر خصوصی لیکچر آج ہوگا

پنجاب یونیورسٹی، عورتوں کا کردار‘‘ کے موضوع پر خصوصی لیکچر آج ہوگا

لاہور(پ ر)پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام ’’الیکشن 2018میں عورتوں کا کردار‘‘کے موضوع پر خصوصی لیکچر بروزبدھ (آج) صبح11:00پر سنٹر کے کمیٹی روم میں ہوگا جس میں جسٹس ریٹائرڈ ڈاکٹر ناصرہ جاوید اقبال اپنے خیالات کا اظہار کریں گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...