آر ایف جی ہائی سکول‘کا دورہ نظریۂ پاکستان ٹرسٹ
لاہور(جنرل رپورٹر) آر ایف جی ہائی سکول‘ عقب جنرل ہسپتال‘ فیروزپور روڈ‘ لاہور کی طالبات اور اساتذہ نے نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ قائداعظمؒ ، -1شاہراہِ نظرےۂ پاکستان‘ جوہر ٹاؤن‘ لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلری بھی دیکھی۔ دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹ نے اقراء تعلیم الاطفال‘ جوڑے پل‘ لاہورکا وزٹ کیا۔
ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ ایوانِ قائداعظمؒ اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد 100 تھی۔