9صنعتی زون بننے سے پنجاب ترقی کرے گا

9صنعتی زون بننے سے پنجاب ترقی کرے گا

لاہور(پ ر) ممتازتاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے پنجاب انڈسٹریل اسٹیٹس ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی کے زیر اہتمام صوبہ میں9 صنعتی زونز کے قیام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں 9صنعتی زونز کا قیام صوبہ کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر لے جائے گا۔ان اقتصادی زونز سے پیداواری صلاحیت اور برآمدی بنیاد میں اضافہ ہوگا

خادم حسین

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...