نگراں حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ضافہ سے گریز کرے

نگراں حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ضافہ سے گریز کرے

لاہور(سٹی رپورٹر)انجمن تاجران صداکاراں بازار موچی گیٹ کے صدر ملک محمد نعیم نے کہا ہے کہ نگران حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سے گریز کرے عوام مہنگائی بے روزگاری کے ہاتھوں پہلے کی فاقوں پر مجبور ہیں ایسے حالات میں پٹرول کی قیمتوں میں تواز انتہائی ضروری ہے ۔ اپنے ایک بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ پٹرول کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان کرکے عام آدمی اور کاروباری طبقات کیلئے حکومت سہولت پیدا کرے تاکہ کاروباری صورتحال بہتر ہوسکے ۔

ملک نعیم

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...