باشعور عوام مسلم لیگ(ن) کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں

باشعور عوام مسلم لیگ(ن) کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں

لاہو(پ ر)سابق رکن قومی اسمبلی شکیلہ لقمان چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے خلاف سازشوں کے جال بننے والے مخالفین 25 جولائی کو عوام کی میاں نواز شریف سے محبت کا والہانہ منظر دیکھیں گے ملک بھر کے غیور باشعور عوام مسلم لیگ ن کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ ن کی قیادت نے مشکل ترین حالات میں بھی اپنے محبوب قائد میاں محمد نوازشریف سے وفا کا رشتہ نبھایا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...