انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی مال روڈ پر بینر ،سٹیمر ز اتا ر دیے گئے

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی مال روڈ پر بینر ،سٹیمر ز اتا ر دیے گئے

لاہور(جنرل رپورٹر) ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق کی ہدایت پر اے سی (سٹی) صفدر ورک نے کارروائی کرتے ہوئے مال روڈ،پی ایم جی چوک تا چیئرکنگ سے مقررہ سائز سے بڑے بینرز ، سٹیمرز اور پورٹریٹس کو اتروایا ۔ بینرز ، فلیکسز اور پورٹریٹس کوڈ آف کنڈیکٹ کی خلاف ورزی پر اتارے گئے اورسائز سے بڑے بینرز ،فلیکسز،پورٹریٹس لگانے پر بلا تفریق کارروائی جاری رہے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...