انشااللہ ارض وطن کا مستبقل تابندہ و وروشن ہے،حافظ عابد علی

انشااللہ ارض وطن کا مستبقل تابندہ و وروشن ہے،حافظ عابد علی

لاہور(جنرل رپورٹر)سینئر تاجر رہنما حافظ عابد علی نے کہاہے کہ افواج پاکستان کی جانب سے افسران دو دن اور جوانوں کی جانب سے ایک دن کی تنخواہ ڈیمز کی تعمیر کیلئے دینے کا اعلان خوش آئند ہے ۔ اپنے ایک بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ مسلح افواج پاکستان اور اعلیٰ عدلیہ کی کاوشوں سے سے ارض وطن سے آبی بحران کے درپیش مسائل سمیت توانائی بحران کا بھی سدباب ہوگا ۔ انشااللہ ارض وطن کا مستبقل تابندہ و وروشن ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...