فاروقی فیملی کو ورلڈ کپ فٹ بال سیمی فائنل کے ٹکٹ مل گئے

فاروقی فیملی کو ورلڈ کپ فٹ بال سیمی فائنل کے ٹکٹ مل گئے

ماسکو(نیٹ نیوز)ورلڈ کپ فٹ بال کے میچز دیکھنے کیلئے پاکستان سے آنے والے تین بھائیوں اور ایک بہن نے بالاخر لوزنیکی اسٹیڈیم میں ہونے والے انگلینڈ اور کروشیا کے سیمی فائنل کے ٹکٹ حاصل کر ہی لئے۔کراچی سے تعلق رکھنے والے فاروقی فیملی کے نامور آرٹسٹ وکیل فاروقی، فٹ بال آر گنائرقیصر فاوروقی، قاضی مستحسن فاروق اور بہن دانشمند فاروقی نے ماسکو کے فیفا ٹکٹ سیلنگ سینٹر سے ٹکٹ حاصل کیے۔ وکیل فاروقی کا کہنا تھا کہ سیکنڈ کیٹیگری کا ایک ٹکٹ جس کی مالیت 480 ڈالرز تھی انہیں 510 ڈالرز میں پڑا ہے ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...